بخشی خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - بخشی کا دفتر، فوج یا چوکیداروں کی تنخواہیں تقسیم کرنے کا دفتر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - بخشی کا دفتر، فوج یا چوکیداروں کی تنخواہیں تقسیم کرنے کا دفتر۔ Pay-office general's office